跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

باپ کے پیار نے اِس جہاں سے

باپ کی پرستش اُس کا چُناؤ

1
باپ کے پیار نے اِس جہاں سے
پہلے ہمیں چُن لیا
یہ گھر اپار چھوڑنے والا
پاس مسیح کے لے گیا
بنیں رہیں بنیں رہیں
مسیح میں ہی ہم سدا
مسیح میں ہی ہم سدا
2
چاہے دُنیا بدل جائے
یکساں ہے اَپنا خدا
اُس کی رَحمت اُس کا وعدہ
رہتی دُنیا تک سدا
رَب کے لوگو رَب کے لوگو
اُس کے نام کی حَمد کرو
اُس کے نام کی حَمد کرو
3
اُس کی رَحمت میرا جیون
میرا اِفتخار ہے سدا
فَضل اَپنا مُفت ہے دیتا
میرا ہادی رہنما
اُس نے پیار میں اُس نے پیار میں
اَپنا بیٹا دے دیا
اَپنا بیٹا دے دیا
4
پیارے باپ ہم تیرے آگے
تیرے پیار کا گیت گائیں
اُونچی ہوں اِتنی آوازیں
تیرے بیٹے تک جائیں
اَور جَلَال دیں اَور جَلَال دیں
اَپنے رَب کو بَڑے کو
اَپنے رَب کو بَڑے کو

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。