跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
1
میرے ساتھ جَشن کرو
غریب تھادِل میرا
مِلا ہے خزانہ مُجھے
پِیَار کاِاک ذخیرہ
2
میرے ساتھ جشن کرو
بیمار تھامیں دِل کا
اِک مرض شناس طَبِیب مِلا
شِفَا کا ماہِر تھا
3
میرے ساتھ جشن کرو
کیونکہ میں گھائل تھا
سہارا مِلا مضبُوط تَر
سنبھالتا جو سدا
4
میرے ساتھ جشن کرو
مَیں بِھٹکا ہَوا تھا
وہ دُور سے مُجھ کولے آیا
اُس میں اک گھر مِلا
5
میرے ساتھ جَشن کرو
اِک دوست مُجھے مِلا
جو ہے میرا رازداں گہرا
ہے اَبدی پِیَار کر تا
6
بے خبِرپِیَار سے تھا
جو کہ وہ کر تاتھا
جو پِیَار تھا مُخلِص اَور گہرا
دِھیماتھا مضبُوط تھا
7
سب کُچھ میں اَب جانتا
سُنتا اَور پہچانتا
اَور روز بروز سُنتا رہتا
بَھر پُور شادمان ہَوتا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。