跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
1
زِندہ پانی کے دَریا
دَریا جو بہتے تخت سے
اُمَڈتی ہیں بَر کتیں
آتی ہیں جو یِسُوع سے
 
زِندہ پانی کے دَریا
دَریا ہیں مُفت زِندگی کے
بہتے مُنجّی تُجھ سے
جاری کر دے تُو مُجھ سے
2
جو پیاسا بھی آتا ہے
مِلتا پانی کثرت سے
شِفَاف پانی بِلور سا
لے جاتا بِن مول آکے
3
کر صاف مُجھ کو مُنجّی
ذریعہ مُجھے بنا
کر خالی بَھر دے لے کام
سِیکھا تکمیل بَھروسہ
4
تب، ہی خُدا وند یِسُوع
دَریا مُجھ سے بہیں گے
دُنیا والے تب تیری
مَعمُوری کو جانیں گے
5
یِسُوع کے ہاتھ میں دیتا
خُود کو اَور سب کُچھ اَپنا
فقط ہر چِیز ہر جگِہ
رہُوں مَیں خادِم اُس کا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。