1
خُدا تیری حِکمت فَضل
مَرکُوز ہیں مسیح میں
بَنایا ہمارے لئے
رَاہ تیری ہے اُس میں
مَرکُوز ہیں مسیح میں
بَنایا ہمارے لئے
رَاہ تیری ہے اُس میں
2
تیرا کُل مَنصُوبہ اُس میں
رَاہ تیرے فَضل کا
اُس میں ساری حِکمت تیری
تُجھے جَلَال سارا
رَاہ تیرے فَضل کا
اُس میں ساری حِکمت تیری
تُجھے جَلَال سارا
3
وہ جو ہماری راستبازی
راستباز ٹھہراتا ہے
وہ جو ہماری پاکیزگی
پاکباز بناتا ہے
راستباز ٹھہراتا ہے
وہ جو ہماری پاکیزگی
پاکباز بناتا ہے
4
وہ ہماری رِہائی بھی
مَنصُوبہ ہے تیرا
پائیں ہم کامِل آزادی
ہَوں کامِل سَر اَپا
مَنصُوبہ ہے تیرا
پائیں ہم کامِل آزادی
ہَوں کامِل سَر اَپا
5
حِکمت تیری وہ باپ خدا
اِنتظام میں تیرے
اُس میں ثنا کرتے تیری
ہم کُل عاجزی سے
اِنتظام میں تیرے
اُس میں ثنا کرتے تیری
ہم کُل عاجزی سے
6
اُس میں دیکھی حِکمت تیری
کتنی بَھر پُور گہری
تیری رَاہ میں بَھر پُور گہری
حِکمت مل جائے گی
کتنی بَھر پُور گہری
تیری رَاہ میں بَھر پُور گہری
حِکمت مل جائے گی