跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُداوند یِسُوع لَب کرتے بیاں

خُداوند کی تعریف اُس کے ساتھ آسُودَگی

1
خُداوند یِسُوع لَب کرتے بیاں
تیری عظمت کی کُل گہرائیاں
تُو جو جی اُٹھا ہے پَاک اَور سَچّا
اَب کرتے تعریف تیری ہم بجا
2
اِک بار پھر مَسَرُور ہَونے کو یِہاں
ہے حُضُوری کی خُوشی بے بیاں
کرتے سَائے میں ہم تیرے آرام
تیرے پِیَاروں کو پَھل شِیریں مُدَام
3
قیِمتی دانے کی مَانِند تھا تَنہا
مَر کے مگر پھر بھی تُو جی اُٹھا
جی اُٹھنے میں ہیں اَب لوگ بے شُمار
ساتھ تیرے اَیک ہیں فَاخِر اَور سَر شار

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。