跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

تُو آنے والا ہے

جَلال کی اُمّید شَادِی کا دن

1
تُو آنے والا ہے
دِن ہے نزدیک آتا
کتنی پِیاری آمد تیری
تُجھ سانہ ہے دُوجا
زِندگی حبیب آقا
اَے خُداوند میرے دُلہا
2
نزدیک ہے وہ گھڑی
سُنیں آواز تیری
جب تُو بادِلوں میں اُترے گا
حسیں منظر ہَو گا
میل دُلہا دُلہن کا
وہ پِیَار جو سمجھ سے بَالا
3
لمحے اُڑتے جائیں
چِہرہ جلد دیکھیں گے
آمین خُداوند جلدی آ
ہیں رَاہ تیری تکتے
رہیں گے ساتھ تیرے
جس نے ہمارا دِل جیتا
4
یہی ہے وہ لمحہ
جب ہمارا دُلہا
دُلہن لینے جلد آئے گا
ہیلیلُویاہ تُو آ
ہے اِنتظار تیرا
تُو بھی شادمان ہَو جائے گا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。