1
کلیسیاَئی زِندگی شَاندار ہے شَاداب ہیں باغ اُس کے جو دیتا ہمیں تَعریف ہَوخُداوند کی
تَجربہ کرتے مسیح کا جو وہاں بڑھتا ہے یک دِلی میں ہمیں سب کے لیے شَادمانی

مَیں مَسرُور ہُوں پِیاری جگہ میں فَضل سے بڑھ رہاہُوں باغ میں
زِندگی کے شَجر کو کھانے سے بہتر نہ شَادمانی اَور زِندگی کا پانی مُجھ میں ہے جاری

2
کلیسیانہ سکول نہ کار خانہ نہ گِرجاہَواُئیں، اِس باغ میں خُداوند بَوتا اَور کاشتا
ہمیں جمع کیا ہے یہاں باغ سجانے کو مرضی سے ہمیں لگاتا بڑھاتا

3
کلیسیاَئی زِندگی کے باغ میں لگا ہے شَجر پَھل دار جو خُوراک موجودہ اَور زِندگی مَعمُور
عَاجِز ہَو اَنا چھوڑو پَھل کھاؤ اُس شَجر کا لو یِسُوع کو جو شِیرینی سے بَھر پُور

4
پاس شَجر کے بَہتا پانی یِسُوع میں، خُدا ہم تک مِٹاتا ہے ساری خُشکی دُشمنی
ہَیلیلُویاہ یِسُوع باغ میں بَہتا آتا میرے پاس زِندگی میں بَڑھنے کو مانِند فَراہمی

5
خُداوند اَندر لایا ہے، ہُوں میں آسُودہ مَشکُور جہاں بہتی اُس کی دَولت شَادمانی
پس خُوش رہَو اَور شَاد رہَو رُوح میں اُس کی ضِیافت پر اُس کے باغ میں ہَو پَھل کی فراوانی