跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

کیا حاصِل ہے اِس محنت سے

اِنجیل عام

1
کیا حاصِل ہے اِس محنت سے
دُنیا میں کُچھ نیا نہیں
باتیں پُرانی بُھول جاؤ
سب کُچھ باطل ہے
 
باطل ہی باطل ہے
باطل ہی باطل ہے
ہَوا کی چِران
باطل ہی باطل ہے
2
اِنسانی زِندگی رَنج اَلَم
بہت حِکمت میں بہت غم
تَرقّی عِلمی دُکھ ہی دُکھ
سب کُچھ باطل ہے
3
کیا حاصِل دَولت عِشرَت سے
خُوشی سے اَور گھرانے سے
ہم سب کی فِکریں ہیں یکساں
سب کُچھ باطل ہے
4
محنت بَخرہ بے چَین راتیں
بِن محنت سب میراث میری
مَرنے پہ اَور لے جائے گا
سب کُچھ باطل ہے
5
کر یاد رَبّ کو جوانی میں
خُدا تَرسی میں ہے بھلا
اِس میں تیری آسُودگی
نہیں یہ باطل
 
مسیح بِن سب باطل
مسیح میں ہے نَفع
سب کُچھ ہے باطل
بَس مسیح ہے نَفع

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。