跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
Urdu352ur
1
جانتا ہے کیا رَبّ کو تُجھے؟
تیرے لِئے وہ سوچتا کیا؟
چاہتا ہے وہ پاس آئے تُو
اَپنا دِل کھول
تن من میں اُس کو آنے دے
بات دِل کی ظاہِر کرنے دے
تھی بے بیاں خُوشی اُس کی
 
اَپنی دُلہن- کلیسیا کے لِئے
ہُوا قُربان اُس کے لِئے
اُس کی خُوشی دِل کا قرار
اُس کا شاہکار ہے مدد گار
2
جُزو بنّے کو تُجھے چُنا
مَنصُوبے کا فن پارے کا
کیا عُجُوبہ! کیا ہے اِعزاز!
تَسلّی کو
آرزُو کہ شامِل ہَوسب میں
اِلٰہی بے قِیَاس دَولت
وافر اِظہار حِکمت اُس کی
3
جب ہَو مَسرُور شامِل ہَوتے
ہم اُس کی کُل وِراثت میں
جانتے اُس کے جَذبات کو ہم
اِرادہ کو
کیا پِیار تھا جس کی خاطِر وہ
ہم گُناہ گاروں پاس آیا
جا کے سب کُچھ بیچ ڈالا کیُوں؟

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。